عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 29 مئی 2018 15:53

عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے آئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ہدایتکار اشوینے ایئر تیواری کی نئی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گی،جس کی عکسبندی آئندہ سال شروع کی جائیگی۔اداکارہ عالیہ بھٹ فلم ’’گلی بوائے ‘‘ اور ’’براہمسترا ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :