الیکشن کمیشن نے واجبات کی عدم ادائیگی پر فاٹا سے سینیٹر مرزا محمدآفریدی کو نااہل قرار دے دیا

منگل مئی 16:17

الیکشن کمیشن نے واجبات کی عدم ادائیگی پر فاٹا سے سینیٹر مرزا محمدآفریدی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) الیکشن کمیشن نے واجبات کی عدم ادائیگی پر فاٹا سے سینیٹر مرزا محمدآفریدی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مرزا محمد آفریدی نے 17 لاکھ روپے سے زائد سوشل سکیورٹی کو جمع کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے تھے جس کا الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے سینیٹ سے نااہل قرار دیا۔