پاکستان مسلم لیگ( ن ) بلوچستان کے سرگرم صوبائی رہنما جاوید خان لاسی کو دل کا دودہ

منگل 29 مئی 2018 16:34

حب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ( ن ) بلوچستان کے سرگرم صوبائی رہنما جاوید خان لاسی کو دل کا دودہ ، سول ہسپتا ل کوئٹہ کے شعبہ امراض قلب میں داخل تفصیلا ت کے مطابق پا کستا ن مسلم لیگ ( ن ) بلو چستا ن کے سر گر م رہنما جاوید خان لا سی کو کو ئٹہ میںاچانک دل دورہ پڑا جنھیں فو ری طو ر پر سول ہسپتا ل کو ئٹہ داخل کر دیا گیا ہے ،جہا ں ان کی حا لت خطر ے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے

متعلقہ عنوان :