ڈیرہ مرادجمالی بم دھماکے میں جیکب آبادکا رہائشی بھی زخمی

منگل مئی 16:34

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) ڈیرہ مرادجمالی بم دھماکے میں جیکب آبادکا رہائشی بھی زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے قریب واقع بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں پیر کی شام ڈی سی چوک پر ہونے والے بم دھماکے میں جیکب آبادکارہائشی شام لعل بھی زخمی ہوا جسے طبی امداد دے کر گھر منتقل کردیاگیاہے شام لعل کا ڈیرہ مراد جمالی میں میڈیکل اسٹورہے ۔

متعلقہ عنوان :