جا وید احمد میمن سے کو ر نگی میو نسپل کا ر پو ریشن کا اضا فی چا ر ج واپس لے لیا گیا

منگل 29 مئی 2018 16:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) محکمہ خزا نہ حکومت سندھ نے اپنے نو ٹیفیکیشن کے ذر یعے جو 25مئی 2018کو جا ر ی ہوا جا وید احمد میمن اسسٹنٹ ڈائریکٹر BS-18لو کل فنڈ آڈٹ جی آر اے ایس عمر کو ٹ اور تھر پا ر کرمٹھی ڈسٹرکٹ جن کو کو ر نگی میو نسپل کا ر پو ریشن کا اضا فی چا ر ج جو دیا تھا وہ فو ر ی طو ر پر منسو خ کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :