جسٹس (ریٹا ئر ڈ) نا صر المک کو نگراں وزیر اعظم بنانے کے فیصلے کو سراہتے ہیں ،ایف پی سی سی آئی

منگل 29 مئی 2018 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈ سٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر جسٹس (ریٹا ئر ڈ) نا صر المک کو نگران وزیر اعظم بنانے کے حکومتی فیصلے جو اتفا ق رائے سے کیا گیا کو سراہتی ہے ۔

(جاری ہے)

غضنفر بلو ر نے کہاکہ جسٹس (ریٹا ئر ڈ) نا صر المک کو پاکستان کے 22ویں ریٹا ئر ڈ چیف جسٹس ہو نے کے نا طے وسیع تجر بہ اور پاکستان کے پو لٹیکل آفیئر ز سے با خو بی واقف ہیں ۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے اُمید ظاہر کی کہ جسٹس (ریٹا ئر ڈ) نا صر المک کی دانشمندی سے ملک میں جمو ریت کو مزید فروغ ملے گا ۔

متعلقہ عنوان :