میانوالی میں پولیس نے تین سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

منگل مئی 17:02

میانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) میانوالی میں پولیس نے تین سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق میانوالی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا ،ْپولیس کے مطابق ملزم کے نمونے پنجاب فورنزک لیبارٹری لاہور بھجوائے گئے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ میانوالی میں تین سالہ بچے سے زیادتی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :