نقیب کو بھول سکتا ہوں اور نہ اس کے خون کا سودا کرسکتا ہوں، را ئو انوار طاقتور ہے تو میں بھی محنت کش ہوں

نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان کی سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو

منگل 29 مئی 2018 17:43

نقیب کو بھول سکتا ہوں اور نہ اس کے خون کا سودا کرسکتا ہوں، را ئو انوار ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان نے کہا ہے کہ میں نقیب کو بھول سکتا ہوں اور نہ اس کے خون کا سودا کرسکتا ہوں، را ئو انوار طاقتور ہے تو میں بھی محنت کش ہوں۔

(جاری ہے)

سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد خان نے کہا کہ وہ نہ نقیب کو بھول سکتے ہیں اور نہ اس کے خون کا سودا کرسکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر را ئو انوار طاقتور ہے تو میں بھی محنت کش ہوں۔اس موقع پر گرینڈ جرگہ کے رہنما سیف الرحمان نے کہا کہ سندھ حکومت را ئو انوار کی پشت پناہی کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :