پاکستانی فلموں میں اب بھی کام کر نے سے انکاری نہیں ہوں‘فلم سٹار عمائمہ ملک

منگل مئی 17:43

پاکستانی فلموں میں اب بھی کام کر نے سے انکاری نہیں ہوں‘فلم سٹار عمائمہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) فلم سٹار عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ اب بھی پاک بھارت تعلقات کی بہتری کی امید ہے ‘دونوں ممالک کے عوام پیار محبت چاہتے ہیں ‘پاک بھارت مشتر کہ فلم ساز ی ہمارے لیے بھی فائدہ مند ہوگی‘ میر ے کام کو بھارتی شائقین سے زیاہ پاکستانی پسند کرتے ہیںاپنے ملک سے محبت ہی میری کا میابی اور شہرت ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران عمائمہ ملک نے کہا کہ میں پاکستانی فلموں میں اب بھی کام کر نے سے انکاری نہیں ہوں مگر میں فضول فلموں میں کام کر کے اپنا امیج خراب نہیں کر نی چاہتی میری دلی خواہش ہے کہ پاک بھارت مشتر کہ فلم سازی کو آگے بڑھنا چاہیے جو دونوں ملک کیلئے فائدے مند ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :