زمانہ طالب علمی میں فنکار بننے کا شوق رہا ‘رباب چوہدری

منگل 29 مئی 2018 17:49

زمانہ طالب علمی میں فنکار بننے کا شوق رہا ‘رباب چوہدری
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) اداکارہ رباب چودھری نے کہا کہ زمانہ طالب علمی میں فنکار بننے کا شوق رہا سکول کے پروگرامز میں حصہ لیتی رہی ہوں اپنے سکول اساتذہ کی محنت سے خود اعتمادی ملی رقص پر عبور حاصل کرنے کیلئے ملک کے معروف کوریو گرافرز سے کام سیکھا آج تمام ڈانس کر سکتی ہوں عارفوالا میں اپنے فن کے جوہر دکھائوں گی۔

(جاری ہے)

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رباب چودھری نے کہا کہ انڈین ،پنجابی ،کلاسیکل ،بریک اور بیلے ڈانس کی باقاعدہ تربیت لے چکی ہیں اور اپنے فن کا لوہا بیرون ملک میں منوا چکی ہوں اسٹیج پر کام کرنے کا تجربہ بہت زبردست رہا قصور ،گوجرانوالا ،فیصل آباد،رحیم یار خاں ،لاہور کے اہم تھیٹرز میں میری پرفارمنس یادگار ہے ۔

متعلقہ عنوان :