فلم ’’مانی کرنیکا : دا کوئین آف جھانسی ‘‘ رواں سال ریلیزکی جائے گی، کنگنا رناوت

منگل 29 مئی 2018 18:00

فلم ’’مانی کرنیکا : دا کوئین آف جھانسی ‘‘ رواں سال ریلیزکی جائے گی، ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ ان کی فلم ’’مانی کرنیکا : دا کوئین آف جھانسی ‘‘ رواں سال ریلیزکی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’’مانی کرنیکا : دا کوئین ا?ف جھانسی ‘‘ کی ریلیز کی تاخیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم کی عکسبندی گزشتہ سال مئی میں شروع کی گئی اور ابھی اسے صرف ایک سال کا عرصہ گزرا ہے اور میرا خیال ہے کہ جب آپ بڑے پیمانے پر کوئی فلم بناتے ہیں تو اسے عام طور ایک یا ڈیڑھ سال کا عرصہ درکار ہوتا ہی لیکن میں یہ کہوں گی کہ ہم رواں سال فلم ریلیز کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :