مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سعودی عرب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا

منگل مئی 18:03

مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سعودی عرب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ سعودی عرب کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا ارشد محمود راجہ، صدر،ملک فیصل حسین سینئر نائب صدر تتہ پانی کوٹلی ،محمد شکیل محمد حسین ،نائب صدر باغ ،محمد بنارس محمد رشید نائب صدر کھوئیرٹہ شیراز اختر کیانی نائب صدر راولاکوٹ آفتاب احمد اللہ دتہ نائب صدر کھوئیرٹہ سردار بلال علی سجاد ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نکیال راجہ گلفراز خان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،ڈڈیال راشد محمود کیانی(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ) باغ سردار مسعود اصغر(ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ) سدھنوتی احسان تنویر مانی(ڈپٹی جنرل سیکرٹری ) چڑہوئی عرفان سرفراز خان(سیکرٹری انفارمیشن)سروٹہ محمد نوید خان(سیکرٹری فنانس)بھمبر ) منتخب ہو گے ہیںیوتھ ونگ سعودی عرب کے صدر ارشد محمود راجہ نے یوتھ ونگ سعودی عرب کی تنظیم سازی مرکزی صدر یوتھ ونگ آزاد کشمیر ملک محمد حنیف اور صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب سردار محمد اقبال یوسف کی مشاورت سے مکمل کی ہے جس میں آزاد کشمیر کے تمام اضلاع کو یکساں نمائندگی کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے یوتھ ونگ سعودی عرب کے صدر ارشد محمود راجہ نے کہا کہ اپنی اس ٹیم سے امید کرتا ہوں کہ وہ مسلم لیگ ن کو سعودی عرب کے اندر ایک ناقابل تسخیر قوت بنانے میں اور سعودی عرب کے تمام شہروں میں یوتھ ونگ سعودی عرب کو ایک مضبوط قوت بنائیں گے اور قیادت کے فیصلے کو درست ثابت کریں گے۔