فرانسیسی خاتون نے اونچی ایڑی کی جوتی پہن کر 1300میٹر بلند ڈھیلی رسی پار کرنے کا معرکہ سر کر لیا

منگل 29 مئی 2018 18:04

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) ایک فرانسیسی خاتون نے وسطیٰ چین کے صوبہ ہونان میں ایک معرکہ سر کر لیا ہے ۔جس میں مقابلے کے شرکاء کو اونچی ایڑی والی جوتی پہن کر زمین سے 1300میٹر بلند ایک ڈھیلی رسی کو پار کرنا ہوتا ہے ۔

(جاری ہے)

32سالہ ممی گوئس ڈن نے گذشتہ روز 2018ٹیان منگ مووٹین فی میل ہائی ہیلڈ ہائی لین چیلنج محض 9منٹ اور 24سیکنڈ میں صرف کر لیا۔ اس مقابلے میں جو چونگ جیاجائی کی ٹیان منگ غار کے قریب منعقد ہوا شرکاء کیلئے لازم تھا کہ وہ 5سینٹی میٹر ایڑی والی جوتی پہن کر جتنی جلد ممکن ہو سکے گرنے کے بغیر کم از کم 50میٹر چل کر دکھائیں ۔

متعلقہ عنوان :