الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا

مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی جمع کرانے تھے جونہیں کرائے

منگل مئی 18:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا،مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی کو جمع کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نا اہل قرار دے دیا ،انہیں واجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پر نااھل قرار دیا گیا ،مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی کو جمع کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے جس پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہو ئے مرزا محمد آفریدی کو سینٹ سے نااہل قرار دیا،مرزامحمد آفریدی فاٹا سے سنیٹر تھی