ن) لیگی متحرک رہنماناصرکمال یوسف کی طرف سے 28مئی یوم تکبیرکے حوالہ سے تقریب کاانعقاد

تقریب میں (ن) لیگی کارکنان کی کثیرتعدادمیں شرکت ‘شرکاء تقریب کوپرلطف افطاری اورڈنربھی دیاگیا

منگل 29 مئی 2018 18:14

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) ن لیگ کے نوجوان متحرک رہنماناصرکمال یوسف ایڈووکیٹ کی طرف سے 28مئی یوم تکبیرکے حوالہ سے تقریب کاانعقاد۔

(جاری ہے)

تقریب میںایڈمنسٹریٹرضلع کونسل راجہ محمدایوب،ایڈمنسٹریٹربلدیہ سردارزاہدمحمودخان،لیاقت مغل ایڈووکیٹ،ڈویژنل صدریوتھ ونگ ن لیگ راجہ رضوان،چوہدری محمدیونس،غلام ربانی،الطاف بھٹی،راجہ گلفراز،صدرپریس کلب زاہدآصف سلطان،شاہنوازبٹ،شبیرمغل ایڈووکیٹ،راجہ اظہر،سردارمعروف طفیل،راجہ بدالزمان،ملک الیاس احمدایڈووکیٹ،مالک مجاہد،ملک آصف،ملک فیاض موسیٰ کے علاوہ دیگرن لیگی کارکنان کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔تقریب کے آخرمیں شرکاء تقریب کوپرلطف افطاری اورڈنربھی دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :