تاجر رہنمائوں کا سابق چیف انجیئنرملک طارق کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل مئی 18:27

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) چیف آرگنائزر آل آزاد کشمیر انجمن تاجران وصدر مرکزی انجمن تاجران میرپور چوہدری محمد نعیم ،سکرٹری جنرل تنویر احمد غازی ،سینئر نائب صدر شبیر احمد چیچی ،شیخ عبداللہ ،خلیل احمد غازی ،محمد فاروق چوہان ،راجہ فضل الرحمن ،راجہ جمیل الرحمن ،چوہدری طارق محمود اور دیگر تاجر رہنمائوں نے سابق چیف انجینئرملک طارق کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لیے صبر وجمیل کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :