این ڈی ایم اے کو وزیراعظم آفس کے ماتحت کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

منگل مئی 18:27

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) این ڈی ایم اے کو وزیراعظم آفس کے ماتحت کر دیا گیا، نوٹیفکیشن وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاری کیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو این ڈی ایم اے کو وزیراعظم آفس کے ماتحت کر دیا گیا ہے، کابینہ ڈویژن نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،نوٹیفکیشن وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد جاری کیا گیا ، پہلے این ڈی ایم اے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ماتحت تھا۔

متعلقہ عنوان :