Live Updates

پی ٹی آئی رکن شہریار خان آٖفریدی نے سپیکر سردار ایاز صادق کو سلام پیش کر دیا

منگل 29 مئی 2018 18:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے رکن شہریار خان آٖفریدی نے سپیکر سردار ایاز صادق کو سلام پیش کر دیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کر تے ہوئے شہریار خان آفریدی نے کہا کہ اختلافات اپنی جگہ ہیں لیکن میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، ہم آپ کے خلاف ضمنی الیکشن میں گھر گھر پھرتے رہے،لیکن آپ ہمیں عزت دیتے رہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات