اختیارات کے ناجائز استعمال اور خرد برد کیس کی: گواہ کا بیان اور جرح مکمل

منگل 29 مئی 2018 18:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) احتساب عدالت کوئٹہ میں اختیارات کے ناجائز استعمال اور خرد برد کیس کی سماعت میں انرجی ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل نصرت اللہ بلوچ سمیت کیس میں نامزد دیگر ملزمان بھی عدالت میں پیش ہو ئے سماعت کے دوران گواہ عباس رضا کا بیان قلمبند، جرح مکمل کر لی گئی نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ نے کیس کی پیروی کی عدالت نے کیس کی سماعت 13 جون تک ملتوی کردی گئی ملزمان پر 10 کروڑ سے زائد رقم خرد برد کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :