کراچی ،حبیب الرحمن ایڈو وکیٹ کو اسسٹنٹ ایڈو وکیٹ جنرل حیدرآبا د مقرر

منگل مئی 19:24

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء)محکمہ قا نو ن نے مجا ز اتھا ر ٹی کے حکم سے حبیب الرحمن ایڈو وکیٹ کو اسسٹنٹ ایڈو وکیٹ جنرل حیدرآبا د مقرر کیا ہے ۔ان تقرری متعلقہ قواعد و ضوابط کے تحت ہو ئی ہے ۔یہ مذکو رہ حکم فو ر ی نا فذ العمل ہے ۔