مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 5 کانسی کے تمغے جیت لئے

منگل 29 مئی 2018 19:50

مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں 2 طلائی اور 5 کانسی کے تمغے ..
ویانا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) مصر نے آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو طلائی اور پانچ کانسی کے تمغے جیت لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹرین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں مصر کے کھلاڑی نور حسین نے 49 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں ملک کیلئے طلائی تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، محمد ایمن نے 87کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا، رادوان، سیف، راون، محمد فراگ اور عبدالرحمان نے کانسی کے تمغے جیتے۔

متعلقہ عنوان :