بنوں،نیو سبزی منڈی کے قریب نو جوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

منگل 29 مئی 2018 20:01

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) نیو سبزی منڈی کے قریب نو جوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں واقع نیو سبزی منڈی کے عقب میں زیر تعمیر تجارتی مرکز کیلئے تہہ خانہ کی کھودائی کی گئی ہے جو پانی سے بھرا تھا 13سالہ جس میں صنیب زمان ساکن رحمت آ باد دیگر دوستوں کیساتھ نہا رہے تھے کہ ڈوب گئے مقامی لوگوں نے اُنہیں نکال کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں پہنچا یا مگر پہلے ہی سے دم توڑ گئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :