عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا

منگل 29 مئی 2018 21:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) عاصمہ حامد کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد عاصمہ حامد کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون وکیل کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :