بلوچستان اسمبلی کا آخری اور الوداعی اجلاس کل سہ پہر3 بجے اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہو گا

منگل مئی 21:24

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کا آخری اور الوداعی اجلاس کل سہ پہر3 بجے اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہو گا اجلاس سے حکومتی اور اپوزیشن اراکین خطاب کرینگے اجلاس کے بعد اراکین اسمبلی آخری فوٹو سیشن کا بھی اہتمام کرینگے اس کے بعد 31 مئی کورات12 بجے بلوچستان اسمبلی تحلیل ہو گی

متعلقہ عنوان :