آئی جی سندھ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کے فرار ہونے کی رپورٹ طلب کرلی

منگل مئی 21:49

آئی جی سندھ نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کے فرار ہونے کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایس آئی یو سے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم کے فرار ہونیکے واقعہ پر ڈی آئی جی سی آئی اے سے جامع انکوائری اور محکمانہ کاروائی پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ فرار ہونیوالے ملزم کی گرفتاری کے لیئے ضلعی اور تھانہ جات کی سطح پر فوری نوعیت کے اقدامات اٹھائے جائیں اور اس ضمن میں تمام تر روابط کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائی