الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2018 کے سلسلے میں الیکشن شیڈول تیار کر لیا

منگل مئی 21:49

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2018 کے سلسلے میں الیکشن شیڈول تیار ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2018 کے سلسلے میں الیکشن شیڈول تیار کر لیا ہے، جس کا اعلان 2 جون کو متوقع ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن شیڈول کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کے حلف اٹھانے اور نگران کابینہ کی تشکیل کے بعد الیکشن شیڈول کا اعلان کیا جائے گا، الیکشن کمیشن نگران وزیراعظم اور نگران وزراء اعلیٰ کے حلف لینے کا منتظر ہے۔