وڈھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ، ایک شخص کو قتل کر دیا

منگل 29 مئی 2018 21:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) وڈھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب وڈھ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی

متعلقہ عنوان :