ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا

منگل مئی 21:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جمعہ خان شدید زخمی ہو گیا زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کا رروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہی

متعلقہ عنوان :