صحبت پور کے علاقے میں آتشزدگی سے پانچ گھر جل کر خاکستر ہو گئے

منگل 29 مئی 2018 21:50

کوئٹہ/ صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) صحبت پور کے علاقے میں آتشزدگی سے پانچ گھر جل کر خاکستر ہو گئے جس سے لا کھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پو رکے علاقے گوٹھ جمال الدین تھانہ محمد علی شہید کی حدود میں اچانک ایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پانچ گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور پانچوں گھر آتشزدگی سے خاکستر ہو گئے اور گھروں میں پڑا ہوا لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا

متعلقہ عنوان :