احتساب عدالت نے این آئی سی ایل میں کروڑوں روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت 9جون تک ملتوی کردی

منگل مئی 22:02

احتساب عدالت نے این آئی سی ایل میں کروڑوں روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) احتساب عدالت نے این آئی سی ایل میں کروڑوں روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت 9جون تک ملتوی کردی ہے ۔منگل کو احتساب عدالت میں این آئی سی ایل میں کروڑوں روپے کرپشن سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

عدالت کے روبرو سابق چیئرمین این آئی سی ایل ایاز خان نیازی کے علاوہ تمام ملزمان کو پیش ہوئے۔۔عدالت میں نیب کے گواہ کا بیان دستاویزات مکمل نہ ہونے کی۔وجہ سے مکمل نہ ہوسکا جس پر عدالت نے ریفرنس کی مزید کارروائی 9جون تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ ملزمان پر کورنگی میں این آئی سی ایل کی دس ایکڑ زمین سستے داموں فروخت کرنے کا الزام ہے۔

متعلقہ عنوان :