الیکشن کمیشن نے چئیرمین پیمرا کی تعیناتی کے خلاف ایکشن لے لیا
الیکشن کمیشن کی بھرتیوں پرپابندی کےباوجودتعیناتی پروزارت اطلاعات سےوضاحت طلب
سید فاخر عباس منگل 29 مئی 2018 18:34
(جاری ہے)
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مرزا سلیم بیگ کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیئرمین تعیناتی سے پہلے مرزا سلیم بیگ وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات میں بحیثیت پرنسپل انفارمیشن آفیسر(پی آئی او) فرائض انجام دے رہے تھے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس نے احمد منیر نامی شخص نے ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے اعتراض اٹھایا تھا کہ ابصار عالم کا پے اسکیل، منیجمنٹ پوزیشن ون ہے اور وہ ماہانہ 15 لاکھ روپے تنخوا وصول کر رہے ہیں جبکہ ملک میں اس اسکیل کی زیادہ سے زیادہ تنخواہ چار لاکھ 50 ہزار ہے۔ درخواست گزار کا مؤقف تھا کہ ابصار عالم کی بطور چیئرمین پیمرا تقرری اقربا پروری اور میرٹ کی کھلی خلاف ورزی ہے۔اس درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں ہونے والی سماعت فیصلہ سنایا گیا ۔ لاہور ہائی کورٹ نے 18 دسمبر2017 کو درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ابصارعالم کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.