جاوید احمد میمن سے کورنگی میونسپل کارپوریشن کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا

منگل 29 مئی 2018 22:22

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) محکمہ خزانہ حکومت سندھ نے اپنے نوٹیفیکیشن کے ذریعے جو 25 مئی 2018ء کو جاری ہوا، جاوید احمد میمن اسسٹنٹ ڈائریکٹر BS-18 لوکل فنڈ آڈٹ جی آر اے ایس عمر کوٹ اور تھرپارکر مٹھی ڈسٹرکٹ جن کو کورنگی میونسپل کارپوریشن کا اضافی چارج جو دیا تھا وہ فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :