بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے ،ْمریم نواز

منگل 29 مئی 2018 22:22

بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی طور پر الیکشن سبوتاژ کرنے کے حوالے سے سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے۔

(جاری ہے)

منگل کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے نواز شریف سے سوال کیا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا الیکشن بین الاقوامی طور پر سبوتاژ کیے جاسکتے ہیں آپ اس پر کیا کہیں گے۔ اس پر نواز شریف کے ہمراہ موجود ان کی صاحبزادی مریم نواز نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن سے ان کیمرا بریفنگ لینی چاہیے