ڈی آئی خان،جوانسال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا

منگل 29 مئی 2018 19:00

ڈیرہ اسماعیل خان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) جوانسال لڑکی کو شادی کی غرض سے اغواء کرلیاگیا ،باپ کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ۔

(جاری ہے)

علاقہ تھتھل کے رہائشی کفایت حسین ولد اقبال حسین قوم سید نے تھانہ بندکورائی میں رپورٹ درج کرائی کہ ملزم محمد فاروق ولد ربنواز قوم کمبہار سکنہ مردان پل میری بیٹی کو شادی کی غرض سے اغواء کرکے لے گیا ہے۔پولیس نے لڑکی کے باپ کی رپور ٹ پر ملزم کے خلاف اغوائیگی کا مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :