ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خواتین لیکچر کی اسامیوں سلیکشن مکمل

منگل مئی 19:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن نے ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خواتین لیکچررفزکس کی سترہ اسامیوں ،خواتین لیکچرر سائیکالوجی کی تیرہ اسامیوں اور خاتون لیکچرر انگریزی (BPS-17) کی چار اسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراپنی سفارشات بھی متعلقہ محکموں کو 29 ۔

(جاری ہے)

مئی 2018 کو بھیج دی ہیں۔ اس امرکا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمشن کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :