کوئٹہ میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

منگل 29 مئی 2018 22:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے فقیر محمد روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے سات سالہ عقیل ولد نسیم نامی بچہ جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :