سرگودھا، 5 قومی اور10صوبائی نششتوں کیلئے ریٹرنگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر زکا تقرر

منگل 29 مئی 2018 22:47

سرگودھا۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے ضلع سرگودھا کی5 قومی اور10صوبائی نششتوں کیلئے ریٹرنگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر زکا تقرر کر دیا ہے ، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 سرگودھا 1 کیلئے ریٹرنگ آفیسر عارف محمود خان ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھلوال ، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری مردانہ تحصیل بھلوال، این اے 89سرگودھا 3 ریٹرنگ آفیسر محمد ایاز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھلوال ، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکرٹری سرگودھا، این اے 90 سرگودھا کی ریٹرنگ آفیسر محمد ظفراقبال ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا ، اسسٹنٹ کمشنر آفیسر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرجنرل سرگودھا اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری سرگودھا ، این اے 91 سرگودھا 4 ریٹرنگ آفیسرعبدالجبار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ، اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی اور ڈپٹی کمشنر ایجوکیشن آفیسر ہیڈکوارٹر سرگودھا، این اے 92 سرگودھا 5 ریٹرنگ آفیسرمحمد طارق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال سرگودھا ، اسسٹنٹ کمشنر آفیسر، اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال، سرگودھااور ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلمنٹری مردانہ سرگودھا ہونگے ، صوبائی اسمبلی کی نششت پی پی 72سرگودھا ریٹرنگ آفیسر ابوبکرنوید سول جج درجہ اول بھلوال، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر چیف آفیسر بلدیہ بھیرہ، اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ تحصیل بھیرہ، پی پی 73سرگودھا 2 ریٹرنگ آفیسر ثاقب رسول تارڑ سول جج درجہ اول بھلوال ، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر بھلوال اور میڈیکل سوشل ویلفئیر آفیسر تحصیل ہسپتال بھلوال، پی پی 74سرگودھا 3 ریٹرنگ آفیسر سنور علی سول جج درجہ اول کوٹمومن، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ایلمنٹری مردانہ کوٹمومن اور ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کوٹمومن، پی پی 75سرگودھا 4 ریٹرنگ آفیسر افضال حسین سنئیر سول جج ایڈمن سرگودھا، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا اور چیف آفیسر ضلع کونسل سرگودھا، پی پی 76سرگودھا 5 ریٹرنگ آفیسر محمد قذافی بن ظاہرسنئیر سول جج سرگودھا ، اسسٹنٹ ریٹرنگ ڈپٹی ڈائریکٹر سرگودھا اور ڈسٹرکٹ آفیسر ریلولیشن ضلع کونسل سرگودھا، پی پی77سرگودھا 6 ریٹرنگ آفیسر رانا محمد الیاس بشیر سول جج سرگودھا، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سرگودھا ، پی پی 78سرگودھا 7 ریٹرنگ آفیسر جاوید اقبال سول جج درجہ اول سرگودھا، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سرگودھا اور سول ویلفئیر آفیسر شاہپور، پی پی 79سرگودھا 8 ریٹرنگ آفیسر سیف اللہ بابر جنجیانہ سول جج سرگودھا ، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری مردانہ سلانوالی اور چیف آفیسر میونسپل سلانوالی، پی پی 80 سرگودھا9 ریٹرنگ آفیسر چوہدری قیصراقبال سول جج سرگودھا، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلمنٹری مردانہ ساہیوال اور ڈپٹی ڈسٹرک لائیو سٹاک ساہیوال۔

(جاری ہے)

پی پی 81سرگودھا 10 ریٹرنگ آفیسر شمس حسین سیال سول جج شاہپور، اسسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر شاہپور اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرایلمنٹری مردانہ شاہپور ہونگے ۔