عارفوالا، بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا

منگل مئی 22:47

عارف والا۔29 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) بجلی چوری کرتے کاشتکار پکڑاگیا ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں89/EB میں ایس ڈی اومیپکو محمد بلال نے ملازمین کے ہمراہ کارروائی کرکے مین لائن سے کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرنیوالے کاشتکار محمدآصف کوپکڑلیا اوراس کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :