مئی کو 13 مختلف ممالک کے دارلخلافوں میں حضرت امام حسن کی یاد میں کانفرنسیں منعقد ہونگی

منگل مئی 22:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) مرکزی امام حسین کونسل کی مجلس عاملہ کا اجلاس منگل کو چیئرمین مرکزی امام حسین کونسل ڈاکٹر غضنفر مہدی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بتایا گیا کہ 31 مئی کو 13 مختلف ممالک کے دارلخلافوں میں حضرت امام حسن کی یاد میں کانفرنسیں منعقد ہونگی۔

(جاری ہے)

مرکزی امام حسین کونسل کے زیر اہتمام 31 مئی کو سہ پہر 3 بجے مقامی ہوٹل میں میلاد حضرت امام حسنؓ کانفرنس ہو گی جس میں تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ اور مخلف ادیان کے سکالرز خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :