لورالائی پولیس نے مطلوب مفروراشتہاری ملزم گرفتار کر لیا

منگل مئی 22:55

لورالائی۔29مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) پولیس نے صدر تھانہ لورالائی اور بروری تھانہ کوئٹہ کو مطلوب مفروراشتہاری ملزم گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی عبداللہ خان احمدزئی اورایس ایس پی لورالائی نور محمد بڑیچ کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او لورالائی سردار مجیب الرحمن لونی اور دیگر نفری نے لورالائی صدر تھانہ کو مقدمہ نمبر/2002 26 میں مطلوب اور کوئٹہ بروری تھانہ کو مقدمہ فرد نمبر42/06 میں مطلوب ملزم رحمت اللہ ولد سردار خان ساکن لورالائی کو گوالمنڈی روڈ سے گرفتار کر لیا ۔مزید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :