سعودی عرب ،4بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد

منگل مئی 23:03

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) سعودی عرب نے 4بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر دی، پابندی گوشت میں جراثیم پائے جانیکی وجہ سے لگائی گئی۔

(جاری ہے)

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نی4بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمدپرپابندی لگادی ۔پابندی گوشت میں جراثیم پائے جانیکی وجہ سے لگائی گئی ۔پابندی کااطلا ق تاحکم ثانی جاری رہیگا۔۔سعودی ایف ڈی این نگراں اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔۔سعودی حکومت کابھارتی اداروں کیساتھ معاملے کی تحقیقات کافیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :