خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے 34خواتین لیکچرارز کی سفارشات متعلقہ محکموں کو بھجوا دیں

منگل 29 مئی 2018 23:03

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں خواتین لیکچررفزکس کی 17اسامیوں ،خواتین لیکچرر سائیکالوجی کی13اسامیوں اور خاتون لیکچرر انگریزی (BPS-17) کی 4 اسامیوں پراپنی سلیکشن کو حتمی شکل دیدی ہے اوراپنی سفارشات بھی متعلقہ محکموںکو بجھوا دیں ،اس امرکا اعلان انچارج میڈیا سیل خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :