محمد ہمایون خان کویت میں انتقال کرگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان زیدہ سٹی میں سپردخاک کردیا گیا

منگل مئی 23:04

صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) محمد ہمایون خان کویت میں انتقال کرگئے ،اُنہیں آبائی قبرستان زیدہ سٹی میں سپردخاک کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

مرحوم سیاسی شخصیت فضل الرحمن خان (مرحوم ) کے بھتیجے ،رحیم شاہ (مرحوم ) کے صاحبزادے ،کسٹم آفیسر امان اللہ خان کے چچازاد بھائی ،احسان علی و لیاقت علی کے بھائی جبکہ انجینئر محمد نعمان ،جے ٹی آئی زیدہ سٹی کے رُکن حافظ محمد سلمان اور محمد فرقان کے والد تھے ،اُن کی رسم قل کل بروز جمعرات حجرہ بلڑخیل زیدہ سٹی میں ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :