ڈیر ہ ، کنڈی ما ڈل فارم کے قر یب ٹینکر کی ٹکر سے چھ سالہ بچی جاں بحق

منگل 29 مئی 2018 23:05

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء) کنڈی ما ڈل فارم کے قر یب ٹینکر کی ٹکر سے چھ سالہ بچی جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ صدر کی حدود میں کنڈی ماڈل فارم کے قریب تیز رفتار ٹینکر نمبر سی 1499 ڈی آئی خا ن نے چھ سا لہ بچی صغرا ں بی بی دختر ملا زم حسین ڈھا وا سکنہ گرا محمد اکبر کلا چی کو ٹکر ما ر دی جس سے وہ جا ں بحق ہو گئی صدر پولیس نے والد کی رپورٹ پر اس واقعے کا مقدمہ در ج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :