ڈیر ہ اسماعیل خان میں پنیا لہ اور ٹانک روڈ پر مختلف واقعات کے دوران 2افراد قتل ،مقدمات در ج

منگل مئی 23:05

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) ڈیر ہ اسماعیل خان کے علاقے پنیا لہ اور ٹانک روڈ پر مختلف واقعات کے دوران دو افراد قتل ، الگ الگ مقدمات در ج ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھا نہ نوا ب کی حدود میں پنیا لہ میں کر یم خا ن ولد جلا ل الدین سکنہ پنیا لہ نے گلی میں فائرنگ کر کے فر ما ن اللہ ولد عبدالرحیم سکنہ محلہ پیر خا کی پنیا لہ کو قتل کر دیا تھا نہ میں مقتو ل کے بھا ئی اکر ام اللہ نے اس واقعے کی رپورٹ ملز م کے خلاف قتل کی دفعہ کے تحت درج کرا دی ہے اور کہا ہے کہ تاہم ان کی کسی سے عداوت نہیں ہے دو سرے واقعے میں ٹا نک رو ڈ پر سلیم پیٹرو ل پمپ کے قر یب سلیم ولد اسماعیل بلو چ سکنہ کو را ئی کی قتل شدہ نعش ملی ہے جس کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ذرائع کے مطا بق مقتو ل کی پہلے قتل مقا تلے کی دشمنی تھی تاہم اس دشمنی کی صلح بھی ہو چکی ہے ۔

متعلقہ عنوان :