اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ کی کارروائی گا ئو ں کڑی پوندگا ن میں قا بضین سے محکمہ زراعت کی 150 کنا ل اراضی واگزار ،5مکان منہدم

منگل 29 مئی 2018 23:05

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء)اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ فہید اللہ خا ن کی کارروائی راکھ زندانی کے گا ئو ں کڑی پوندگا ن میں قا بضین سے محکمہ زراعت کی ملکیت 150 کنا ل سر کا ر ی اراضی واگزار کرا دی ، ہیو ی مشینر ی کے ذریعے پانچ مکانات گرا دیئے گئے ۔

(جاری ہے)

عوامی حلقو ں کا ضلعی انتظامیہ اور اسسٹنٹ کمشنر فہید اللہ خان کو خرا ج تحسین ۔ تفصیلات کے مطا بق ڈپٹی کمشنر ڈیر ہ نعمان افضل آفرید ی کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈیر ہ فہید اللہ خان نے محکمہ ما ل کے ذمہ داران کے ہمرا ہ محکمہ زراعت کی راکھ زندانی کے گا ئو ں کڑی پوندگا ن میں ملکیت 150کنال زمین کو قا بضین سے واگزار کروا دیا ۔