وفاقی وزیر محمدبرجیس طاہر کی وزارت اُمور کشمیر ،کشمیر کونسل سیکرٹریٹ،گلگت بلتستان کونسل اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی کے افسران سے الوادعی ملاقات
منگل 29 مئی 2018 23:12
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہاکہ آج مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے پانچ سال پورے ہونے پر حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے،ملک سے دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور معاشی بدحالی کاخاتمہ کر دیا گیا ہے۔
اُنہوںنے کہا اس عرصہ میںکہ انہوںنے اپنی قیادت کے اُس اعتماد پر بھی اترنے کی بھرپور کوشش کی جس اعتماد کے تحت مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے گزشتہ پانچ سالوں میں انہیں دو مرتبہ اس وزارت کا قلمدان سونپا ۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری اُمور کشمیر اور دیگراعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جو ذمہ داری اُن کو سونپی گئی انہوں نے وہ ذمہ داری وفاقی وزیر کی سربراہی اور گائیڈ نس میں ایک ٹیم کی طرح سرانجام دینے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ادارے کی کارکردگی میں نمایاں بہتر آئی ہے جس کا سار ا کریڈٹ وفاقی وزیر کو جاتا ہے انہوںنے کہاکہ جس پرُ اعتماد طریقے سے بغیر کسی دبائو کے اُن کو وفاقی وزیر کے زیر سایہ کام کرنے کا موقع ملا اس نے افسران کو اپنی کارکردگی اور بھی بہتر انداز میں سر انجام دینے کا موقع ملا ۔اجلاس کے اختتام میں وفاقی وزیر کو وزارت کے افسران کی جانب سے شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.