جڑانوالہ، با پ کی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبر دا شتہ ٹیبیٹے نے زہریلی گو لیا ں کھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا

منگل 29 مئی 2018 23:14

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 مئی2018ء)جڑانوالہ با پ کی ڈا نٹ ڈپٹ سے دلبر دا شتہ ٹی ایچ کیو ڈیلی ویجز ملا زم نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گو لیا ں کھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا اچا نک ہلا کت پر گھر میں کہرا م مچ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھا نہ سٹی کے علا قہ وریا م نگر کا رہا ئشی نو جوا ن مزمل حسین جو کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ڈیلی ویجز ملا زم کی ڈیو ٹی سرانجام دیتا تھا۔

(جاری ہے)

گزشتہ رو ز ما ہا نہ تنخوا ہ کی رقم لے کر گیا تو اس کے باپ نے تنخوا ہ کی رقم ما نگی جس پر مزمل نے پیسے دینے سے انکا ر کیا تو با پ نے ڈانٹا تو مزمل نے دلبردا شتہ ہوکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیا ں نگل لیں حا لت غیر ہو نے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کر دیاگیا جہا ں چند گھنٹے مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد مزمل دم تو ڑ گیا۔ ہسپتال انتظا میہ نے ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالہ کر دیا۔ نو جوا ن بیٹے کی اچا نک ہلا کت پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ اور ہر آ نکھ اشکبا ر تھی۔