جڑانوالہ در با ر سلام کر کے وا پس آ نے والے کا ر سوا ر و ں کو ٹرک نے ٹکر ما ر دی

کا ر کھمبے سے ٹکرا کر الٹنے کے با عث بجلی کی تا ریں کار پرگر نے سے 2دو ست جا ں بحق 4زخمی

منگل مئی 23:14

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 مئی2018ء) جڑانوالہ در با ر سلام کر کے وا پس آ نے والے کا ر سوا ر و ں کو ٹرک نے ٹکر ما ر دی کا ر کھمبے سے ٹکرا کر الٹنے کے با عث بجلی کی تا ریں کار پر گر نیسے 2دو ست جا ں بحق 4زخمی حا دثہ تھا نہ لنڈیا نوالہ کی حدود چک نمبر 144گ ب میں پیش آ یا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سدھو پو رہ فیصل آ باد کا رہا ئشی ذیشا ن اپنے دو ستو ں شا ن ، فیصل ، خرم شہزا د، شا ہ خا ن کے ہمراہ کار نمبر LEW-2873میں سوا ر ہو کر در با ر پر سلام کر کے وا پس فیصل آ باد کی جا نب جا رہا تھا کہ جڑانوالہ لا ہو ر رو ڈ پر تھا نہ لنڈیا نوالہ کی حدود چک نمبر 144گ ب کے قریب ٹرک ڈرائیور نے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجہ میں تیز رفتا ر بے قا بو کا ر بجلی کے کھمبے سے جا ٹکرا ئی اور بجلی کی ہا ئی وولٹیج تاریں ٹو ٹنے کے با عث کا ر پر گر نے سے گا ڑی جل گئی۔

حا دثہ کے نتیجہ میں 2دو ست شا ن اور ذیشا ن زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم تو ڑ گئے۔ جبکہ کا ر میں سوار 4دو ست فیصل ، خرم شہزا د، شا ہ خا ن شدید زخمی ہو گئے ۔ اطلا ع پر ریسکیو 1122اہلکار و ں نے طبی امداد کے بعد زخمیو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ اور پولیس نے ضرو ری کارروائی کے بعد نعشو ں کو ورثا ء کے حوالہ کر دیاہے