حیدرآباد میں ریلوے لائن عبو ر کرتے ہو ئے ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

منگل 29 مئی 2018 23:28

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) حیدرآباد میں لائن عبو ر کرتے ہو ئے ایک شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ، راہوکی تھانہ کی حد میں ریلوے لائن عبور کرتے ہو ئے ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے نعش سول اسپتال کے سر د خانے میں پہنچادی گئی ہے -

متعلقہ عنوان :